لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
496بعض دوست موٹر مکينک کا کام کرتے ہيں اور ان کے پاس گاڑيوں کے تاجر آتے ہيں اور ان سے صحيح طريقے سے مرمت نہيں کرواتے اس گمان کے ساتھ کہ گاڑى کا ظاہرى طور پر اچھا ہونا گاڑى کو خريدار کے سامنے پيش کرنے کے لئے ...download-disicon-7
497بعض دينى انجمنوں ميں ايسے مصائب پڑھے جاتے ہيں جو کسى معتبر "مقتل" ميں نہيں پائے جاتے۔ اور نہ ہى کسى عالم اور مرجع سے سنے گئے ہيںdownload-disicon-7
498بعض دکان دار اپنى چيزيں فروخت کرنے کے لئے خريدنے والى کمپنى يا اداروں کے نمايندوں کو اشياء کى اصل قيمت پر اضافہ کيئے بغير فقط روابط بڑھانے کے لئے کچھ مال ديتے ہيں دکان دار اور خريدنے والے نمايندہ کے لئے ...download-disicon-7
499بعض سٹلائٹ اور انٹرنيٹ ذرائع‏ ابلاغ پر زوجہ رسول اکرم (صلي اللہ عليہ و آلہ وسلم ) کے بارے ميں توہين آميز اور ناپسنديدہ کلمات اور پيغمبر اسلام (ص) کي ازواج کے بارے ميں عفت اور کرامت کے منافي الزامات عائد ...download-disicon-7
500بعض شوہر اور بيوى، زوجہ کے بيضہ (Ovum) نہ ہونے کى وجہ سے جو کہ پيوند کارى کے لئے ضرورى ہوتے ہيں ايک دوسرے سے جدائى کے مرحلے پر پہنچ جاتے ہيں اور نفسياتى اور ازدواجى مشکلات کا شکار ہوجاتے ہيں کيونکہ مرض ...download-disicon-7
501بعض شوہروں کو تھيلى سيما کا موروثى مرض ہوتا ہے چنانچہ يہ بيمارى ان کى اولاد ميں بھى منتقل ہوتى ہے اور اس کا احتمال زيادہ ہے کہ اولاد ميں بيماريوں کى شدت زيادہ ہو اور ايسے بچے ولادت سے لے کر اپنى آخرى عمر ...download-disicon-7
502بعض طبى مراکز مرد سے استمناء کا مطالبہ کرتے ہيں تاکہ وہ طبى تحقيقات کے ذريعہ يہ بتا سکيں کہ يہ شخص بچہ پيدا کرسکتا ہے يا نہيں؟ تو کيا اس کے لئے استمناء جائز ہے؟download-disicon-7
503بعض علاقوں ميں خواتين دسترخوان ابو الفضل (عليہ السلام) کے نام سے رسومات انجام ديتى ہيں تاکہ حضرت فاطمہ (سلام اللہ عليھا) کى شادى کا پروگرام انجام ديا جائے اور اس پروگرام ميں شادى کے گانے گاتى ہيں اور تالى ...download-disicon-7
504بعض غير اسلامى ممالک ميں علمى نشستوں اور کانفرنسوں ميں معمولاً مہمانوں کى ضيافت کے لئے شراب استعمال کى جاتى ہے۔ کيا ايسى کانفرنس اور نشست ميں شرکت کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
505بعض غير متدين ڈاکٹر حضرات ضرر کى وجہ سے مريض کو روزہ رکھنے سے روکتے ہيں، تو کيا ايسے ميں ڈاکٹروں کا قول حجت ہے يا نہيں؟download-disicon-7
506بعض فقہا اہل کتاب کو نجس اور بعض انہيں پاک قرار ديتے ہيں آپ کى کيا رائے ہے؟download-disicon-7
507بعض لوگ اسلامى جمہوريہ ميں ہونے والے بعض منفى ظواہر کے بارے ميں گفتگو کرتے ہيں "خداوند عالم اسلامى جمہوريہ کو دشمنوں سے محفوظ رکھے" مذکورہ حکايت اور گفتگو کے سننے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
508بعض لوگ اپنى بعض جائيداد کو فروخت کرتے ہيں تاکہ دوبارہ زيادہ قيمت پر اسى چيز کو خريد ليں کيا يہ خريد و فروخت صحيح ہے؟download-disicon-7
509بعض لوگ اپنى ٹھوڑى کے بال نہيں (فرينچ کٹ) کاٹتے اور اطراف کے بال کاٹ ديتے ہيں اس کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
510بعض لوگ ہيپناٹزم کے ذريعے دوسروں کو سلاتے ہيں اور اس عمل کو علاج نہيں بلکہ انسان کى روحانى طاقت کے اظہار کے لئے انجام ديتے ہيں ، کيا مذکورہ عمل جائز ہے؟ کيا مذکورہ عمل کو ماہرين کے علاوہ دوسرے لوگ بھى ...download-disicon-7